217۔ ادب

لَامِيْرَاثَ كَالْاَدَبِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) ادب جیسی کوئی میراث نہیں۔ ادب: یعنی وہ اخلاق و فضائل جن سے دوسروں کا احترام ظاہر ہو۔ جیسے بات کرنے میں، اٹھنے بیٹھنے میں تواضع سے پیش آنا۔ اور انسانیت سے گرانے والی عادات و رذائل سے بچنا جیسے تکبر۔ انسان جب دوسروں سے ادب و تہذیب اور … 217۔ ادب پڑھنا جاری رکھیں